جاپان کی میٹیورولوجیکل ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق مقامی وقت کے مطابق تقریباً صبح چار بجکر 47 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز 35.5 ڈگری شمالی میں عرض البلد اور 141.2 طول البلد پر 30 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
ریختر پیمانے پر چبا صوبے کے کچھ حصوں میں زلزلے کی شدت کم از کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ ابھی تک سنامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔
جاپان کے چبا میں زلزلے کے تیز جھٹکے - سنامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔
جاپان کے چیبا صوبے میں مشرقی ساحل پر جمعرات کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
جاپان کے چبا میں زلزلے کے تیز جھٹکے