ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان کے کیوشو جزیرہ میں واقع ایک صوبہ کاگوشیما پر کے نیجھي علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:59 AM IST

امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی ۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ درج کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 174 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔
زلزلے سے کسی جان ومال کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی ۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ درج کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 174 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔
زلزلے سے کسی جان ومال کے نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Intro:Body:

news


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.