مقامی پولیس افسر قاسم آزاد نے بتایا کہ ضلع دانڈ میں ہوئے اس حادثے میں دو نوجوانوں، دو لڑکیوں اور دو بچوں کی موت ہو گئی۔اس دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام لوگوں کے شہری ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
اس دھماکہ کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔