ETV Bharat / international

خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک - افغانستان میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

شمالی افغانستان کے قندوز میں پیر کو ایک سول ہسپتال کے باہر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 2, 2019, 8:15 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:11 AM IST

حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مادہ سے اڑا لیا۔ اس دھماکہ میں چھ سیکورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی۔

وزارت داخلہ نے اس دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معاملہ کی جانچ کرے گا اور اس کے بعد ہی مکمل تفصیلات مل سکے گی۔

حادثے کے وقت وہاں ایک پولیس پلاٹون بھی تھی اور اسی دوران حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مادہ سے اڑا لیا جس میں چھ پولیس اہلکاروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ متعدد سیکورٹی اہلکاراور شہری بھی زخمی ہو ئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 5:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.