پولس افسر جمال ناصر بارقزئی نے بتایا کہ ضلع ڈانڈ میں عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے بم نصب کیا تھا جس کی زد میں ایک کار آ گئی۔ اس دھماکے میں کار میں سوار دو خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی۔ تمام ہلاک شدگان ایک ہی خاندان کے لوگ تھے۔
افغانستان میں بم دھماکہ، چھ افراد ہلاک
افغانستان میں صوبہ قندھار کے ضلع ڈانڈ میں منگل کو سڑک کے کنارے نصب کیے گئے بم میں دھماکہ ہونے سے چھ عام شہریوں کی موت ہو گئی۔
افغانستان میں بم دھماکہ، چھ افراد ہلاک
پولس افسر جمال ناصر بارقزئی نے بتایا کہ ضلع ڈانڈ میں عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے بم نصب کیا تھا جس کی زد میں ایک کار آ گئی۔ اس دھماکے میں کار میں سوار دو خواتین اور دو بچوں سمیت چھ افراد کی موت ہو گئی۔ تمام ہلاک شدگان ایک ہی خاندان کے لوگ تھے۔
Intro:Body:
Conclusion:
welcome
Conclusion: