ETV Bharat / international

سنہ 2019 میں 56 صحافی مارے گئے

اقوام متحدہ نے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 کے دوران لڑائیوں کے علاقے سے باہر 56 صحافی مارے گئے۔

سنہ 2019 میں 56 صحافی مارے گئے
سنہ 2019 میں 56 صحافی مارے گئے
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 11:02 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:24 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارک نے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سال 2019 کے دوران زیادہ تر لڑائی کے علاقے سے باہر 56 صحافی ہلاک ہو گئے۔ جوکہ سال 2018 کے مقابلے نصف ہو گیا ہے۔

سال 2018 میں 99 صحافی ہلاک ہو گئے تھے۔ یونیسکو کے مطابق 2010 سے 2019 تک 894 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.