ETV Bharat / international

میانمار: زمین کھسکنے سے 100 افراد ہلاک - many feared missing in Myanmar

مانسون کی بارش کی وجہ سے ہاپاکانت شہر کے جیڈ کان کنی مقام پر تودے گرنے سے سیکڑوں لوگ دب گئے، جس میں 100افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔

50 killed
50 killed
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 2:25 PM IST

میانمار کے کچن صوبے میں جیڈ (قیمتی پتھر) کی ایک کان میں جمعرات کو ہوئے لینڈ سلائیڈ میں کم از کم 100 افراد کی موت ہوگئی ہے اور کئی دیگر لاپتہ ہیں۔

مقامی دیہی انتظامیہ کے دفتر کے افسر یو ڈالر نے بتایا کہ جائے وقوع پر کم از کم 50 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ کئی دیگر لوگ لاپتہ ہیں۔

فائر بریگیڈ کی ایک ریلیز کے مطابق مانسونی بارش کی وجہ سے ہاپاکانت شہر کے ساتےمو گاؤں میں جیڈ کان کنی مقام پر مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے تودے گرنے کا واقعہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.