ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 45 نئے معاملے - new cases of corona in China

چین کے صحت کمیشن کی باقاعدہ رپورٹ کے مطابق گھریلو انفیکشن کے معاملوں میں سے 31 ژنجیانگ اوئگر خودمختار علاقے کے اور آتھ لویوننگ صوبے کےہیں۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 6:39 PM IST

چین کے ہیلتھ اتھاریٹھی نے ہفتے کو کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے 45 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 39 گھریلو انفیکشن کے ہیں۔

قومی صحت کمیشن کی باقاعدہ رپورٹ کے مطابق گھریلو انفیکشن کے معاملوں میں سے 31 ژنجیانگ اوئگر خودمختار علاقے کے اور آتھ لویوننگ صوبے کےہیں۔

کمیشن نے کہا کہ جمعہ کو کورونا وائرس سے متعلق یا مشتبہ موت کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.