ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا وائرس سے 35 ہلاک

پاکستان میں اب تک 2441 لوگ کوویڈ 19سے متاثر ہیں، جبکہ 35 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس میں سے 1703 پنجاب اور سندھ صوبوں سے ہیں ۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے 35 ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس سے 35 ہلاک
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 2:01 PM IST

پاکستان میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ یہاں پنجاب اور سندھ صوبہ بری طرح متاثر ہے۔

پاکستان کے جمعہ کے اعدادو شمار میں 2441 لوگ کوویڈ 19سے متاثر ہیں، جبکہ 35 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس میں سے 1703 پنجاب اور سندھ صوبوں سے ہیں اور یہاں اب تک 22 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

پنجاب میں سب سے زیادہ 920 انفیکٹیڈ اور 11کی موت ہوچکی ہے۔

سندھ میں 783 متاثر اور 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

وہیں خیبر پختونخوا میں 311 لوگ اس سے متاثر ہیں اور نو کی موت ہوئی ہے۔

بلوچستان میں 169 اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہیں اور ایک کی موت ہوئی ہے۔

گلگٹ بلتستان میں 187 لوگ اس سے متاثر اور تین کی موت ہوئی ہے۔

وہیں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور پاک مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تقریباً 62ا ور نو ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.