ETV Bharat / international

Osaka building fire: جاپان میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 11:48 AM IST

اوساکا شہر کے (Fire in Osaka city ) فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکار اکیرا کشیموٹو نے بتایا کہ آگ کیتاشینچی کے ایک شاپنگ اور تفریحی علاقے (shopping and entertainment area of Kitashinchi) میں آٹھ منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی۔

Osaka building fire
Osaka building fire

مغربی جاپان کے شہر اوساکا میں جمعہ کے روز ایک عمارت میں آگ لگنے (fire broke out in a building in Osaka in western Japan) سے 27 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ویڈیو

اوساکا شہر کے (Fire in Osaka city ) فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکار اکیرا کشیموٹو نے بتایا کہ آگ کیتاشینچی کے ایک شاپنگ اور تفریحی علاقے (shopping and entertainment area of Kitashinchi) میں آٹھ منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی۔

کیشیموتو نے کہا کہ اس میں اٹھائیس افراد متاثر ہوئے، جن میں سے ستائیس کو دل کا دورہ پڑنے کی حالت میں پایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 23 افراد کو قریبی اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

این ایچ کے، نیشنل ٹیلی ویژن نے کہا کہ اس عمارت میں ادویات کی کلینک، انگریزی زبان کا ایک اسکول اور دیگر کاروباری ادارے ہیں۔

آگ لگنے کی وجہ اور دیگر تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

این ایچ کے نے کہا کہ اوساکا پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے کہ آیا آگ کیوں لگی۔

کشیموٹو نے کہا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ عمارت کی دوسری منزلوں پر موجود لوگوں کو نکال لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: ایکسچینج بلڈنگ میں آتشزدگی

این ایچ کے، کے فوٹیج میں عمارت کے قریب سڑک پر درجنوں فائر انجن اور پولیس کی گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں۔

حکام نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے مجموعی طور پر 70 فائر انجنوں کو لگایا گیا، جو کہ زیادہ تر ہنگامی کال کے تقریباً 30 منٹ کے اندر اندر پہنچ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.