ETV Bharat / international

افغانستان میں 25 طالبان اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 4:13 PM IST

مقامی ذرائع کے مطابق فضائی حملے میں ایک کسان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا، اس دوران ایک بچہ اور ایک خاتون سمیت چار شہری بھی ہلاک ہو گئے۔

sdf
sfd

بدھ کی شب افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں فضائی حملے کے دوران طالبان کے 25 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ٹولو نیوز نے صوبائی گورنر کے ترجمان احمد فرہاد کے حوالے سے بتایا کہ فضائی حملہ ضلع بلخ کے دولت آباد گاوں میں کیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں طالبان کی طرف سے کسی طرح کا کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.