ETV Bharat / international

ازبکستان میں کورونا وائرس کے 23 معاملے - کورونا وائرس

بدھ تک كورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 18 تھی۔ وزارت صحت کے ایک نمائندے نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہ پانچ نئے معاملات کا پتہ چلا ہے۔

ازبکستان میں کورونا وائرس کے 23 معاملے
ازبکستان میں کورونا وائرس کے 23 معاملے
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 9:32 PM IST

ازبکستان میں کورونا وائرس کے پانچ نئے معاملے درج کئے گئے اور اب اس وائرس سے متاثرین کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت نے جمعرات کو اس کی اطلاع دی۔ وزارت نے بتایا کہ 15 مارچ کو فرانس سے وطن واپس آئی خاتون کورونا وائرس سے متاثر پائی گئی، جو اس وائرس سے متاثر ہ پہلا معاملہ تھا۔

بدھ تک كورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 18 تھی۔ وزارت صحت کے ایک نمائندے نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہ پانچ نئے معاملات کا پتہ چلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ مریضوں کے رشتہ داروں، گزشتہ ہفتے استنبول اور لندن سے واپس آئے دو لوگوں کے علاج کی ہدایت دی ہے۔

حکام نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پیر سے دیگر ممالک کا سفر ملتوی کرنے فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.