ETV Bharat / international

افغانستان میں فوجی مہم کے دوران 22 طالبان ہلاک

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 9:02 PM IST

افغانستان کے غزنی صوبہ میں فوجی مہم کے دوران 22 طالبان مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں فوجی مہم کے دوران 22 طالبان ہلاک

افغانستان کے غزنی صوبہ میں فوجی مہم کے دوران 22 طالبان مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان کی سرکاری فوج کے 203ویں ’ٹنڈر‘ بٹالین نے بتایا کہ فوج غزنی صوبہ کے دیہ یاک اور جگوٹا ضلع میں چلائی جارہی مہم کے دوران 16 طالبان مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔

فوج نے کہا کہ ’’غزنی صوبہ کے ڈ یاک ضلع میں ایک مہم کے دوران 12 طالبان مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوئے جبکہ جگاٹو ضلع میں چار طالبان مارے گئے۔

اس درمیان غزنی صوبہ کے گوررنر عارف نوری نےبتایاکہ افغانستان کے خصوصی فورس نے اندر ضلع کے گٹوکلے اور کمل خیل میں مہم چلائی جس میں چھ طالبان مارے گئے۔

اس کے افغانستان کے ننگرہار صوبے کے جلال آباد شہر میں ایک رکشہ میں دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

یہ دھماکہ جلال آباد میں آرمی کی گاڑی کے قریب ہوا جس میں ایک بچہ سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے۔

افغانستان میں ننگرہار صوبہ کے جلال آباد میں پیر کو ہوئے دھماکہ میں کم از کم 10لوگوں کی موت اور 27دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی انتظامیہ کے ترجمان عطااللہ خوگیانی نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ جلال آباد میں مقامی وقت کے مطابق تقریباً 1630 بجے ہوئے دھماکہ میں کم از کم 10لوگ مارے گئے جبکہ 27دیگر زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ دھماکہ خیز مادہ کو ایک موٹر سائکل پر رکھا گیا تھا۔

زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.