مقامی میڈیا نے ہفتہ کو بتایا کہ صوبہ اوکی ناوا میں تیز ہواؤں کی وجہ سے 33000 گھروں کی بجلی پہلے ہی کاٹی جا چکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تپاه طوفان کے سبب اس وقت 78 میل فی گھنٹے کی رفتار سے هوائیں چل رہی ہیں۔طوفان فی الحال اوکی ناوا کے جنوبی علاقے میں ہے اور اس کے جاپان کے مغربی کنارے اور جزیرہ نما کوریا کے ساحل سے ٹکرانے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔