ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا کے 1841 نئے کیسز

پاکستان میں کورونا کی مثبت شرح کم ہوکر 4.8 فیصد ہو گئی ہے۔

1841 people tested corvid positive in Pakistan

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 3:02 PM IST

پاکستان میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے یومیہ کیسز اور شرح اموات میں کمی درج کی گئی ہے جبکہ کورونا کی مثبت شرح کم ہوکر 4.8 فیصد ہو گئی۔

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37،636 افراد کی کورونا جانچ کی گئی جس میں سے 1،841 افراد متاثر پائے گئے۔ ملک میں اب تک 9،24،782 افراد اس وباء سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ فی الحال پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 54،122 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Imran Khan on RSS: عمران خان کا آر ایس ایس پر حملہ

سندھ میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 363،101، پنجاب میں 352،153، بلوچستان میں 29،451، خیبر پختونخوا میں 141،495، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 22،685 اور گلگت بلتستان میں 7،639 ہوگئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.