ETV Bharat / international

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک - Nepal

نیپال کے ضلع سندھوپال چوک کے دیہی میونسپل بلدیہ علاقے میں ملبہ میں دبے 18 افراد کی لاشیں جمعہ کوعلی الصبح لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ملی ہیں ، جبکہ 21 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 3:29 PM IST

نیپال میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے اور 21 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

پولیس ، مسلح فروسز اور فوج کے اہلکار مقامی لوگوں کی مدد سے لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔

نیپال کے ضلع سندھوپال چوک کے دیہی میونسپل بلدیہ علاقے میں ملبہ میں دبے 18 افراد کی لاشیں جمعہ کوعلی الصبح لینڈ لینڈ سلائیڈنگ بعد ملی ہیں ، جبکہ 21 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ اس واقعے میں پہاڑی کا ایک حصہ ٹوٹ کر لڈی نامی گاؤں کے 37 مکانات پر گر گیا تھا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ پرجوول مہاراجن نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے ، چار خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پہاڑی کا ایک حصہ ٹوٹ کر مکانات پر گراہے۔ مٹی کے مزید تودے گرنے کے خطرہ کو دیکھتے ہوئے ہم نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ہے اور وہ خیموں میں رہ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.