ETV Bharat / international

چین: سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر - چین میں سیلاب سے درجنوں کی موت

چین کے معروف نیوز چینل سی سی ٹی وی کے مطابق متاثرہ علاقے میں 27 لاکھ سے زائد افراد کو بجلی کے بحران کا سامنا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:39 PM IST

چین کے شمال میں واقع زیجیانگ یانگجیا علاقے میں سیلاب سے پوارا علاقہ متاثر ہے۔

چین: سیلاب سے لاکھوں افراد متاثر

اس سیلاب کے نتیجے میں اب تک 18 افراد ہلاک جبکہ دیگر 14 افراد کے گمشدہ ہونے کی خبر ہے۔

شمالی چین میں اب تک طوفان سے 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے ساڑھے سات لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر پہنچایا جا سکا ہے۔

چین کے معروف نیوز چینل سی سی ٹی وی کے مطابق متاثرہ علاقے میں 27 لاکھ سے زائد افراد کو بجلی کے بحران کا سامنا ہے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں طوفان کے سبب زمین کھسکنے جیسے حالات ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.