ETV Bharat / international

افغانستان میں 15 طالبان ہلاک، چار زخمی - سیکیورٹی اور دفاعی چوکیوں پر متعدد حملوں کا منصوبہ بنایا تھا

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 طالبان ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں۔

afghan security forces killed 15 taliban and wounded four others
افغانستان میں 15 طالبان ہلاک، چار زخمی
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 10:56 PM IST

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران طالبان کے 15 شدت پسندوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔

وزارت دفاع نے اس کی اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: بغداد میں راکٹ حملوں کے بعد ایران کا امریکہ کو انتباہ

وزارت نے بتایا کہ 'افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے شدت پسند تنظیم طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں 15 شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوگئے'۔

وزارت نے بتایا کہ شدت پسند نے جنوبی صوبے کے نوا، گریشک اور ناد علی اضلاع میں سیکیورٹی اور دفاعی چوکیوں پر متعدد حملوں کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس کے علاوہ ملک کے دارالحکومت کابل میں بھی دو شدت پسند مارے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.