ETV Bharat / international

روس: بس ندی میں گری، متعدد ہلاک - 15 people died in bus accident at russia

مشرقی روس کے زیباکلسکی علاقے میں ایک بس ندی میں گرگئی جس میں پندرہ افراد ہلاک اور 16 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع اتوار کو علاقے کے ایمرجنسی سروس کے ترجمان نے دی۔

روس میں بس ندی میں گرگئی
روس میں بس ندی میں گرگئی
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 9:55 PM IST

وزارت داخلہ کے سیفٹی ٹریفک نے بتایا کہ 'یہ واقعہ اتوار کی صبح موگہتئے۔ سریتنسک۔ الوچھی شاہراہ پر پیش آیا جب ایک بس 43 مسافروں کو لے کر جارہی تھی تب آگے کا ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔'

ترجمان نے بتایا کہ 'ابتدائی اطلاع کے مطابق متاثروں کی تعداد 33 ہے جس میں پندرہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔'

انہوں نے مزید بتایا کہ 'چھ افراد کو اسپتال میں بھرتی کرا دیا گیا ہے۔'

وزارت داخلہ کے سیفٹی ٹریفک نے بتایا کہ 'یہ واقعہ اتوار کی صبح موگہتئے۔ سریتنسک۔ الوچھی شاہراہ پر پیش آیا جب ایک بس 43 مسافروں کو لے کر جارہی تھی تب آگے کا ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔'

ترجمان نے بتایا کہ 'ابتدائی اطلاع کے مطابق متاثروں کی تعداد 33 ہے جس میں پندرہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔'

انہوں نے مزید بتایا کہ 'چھ افراد کو اسپتال میں بھرتی کرا دیا گیا ہے۔'

Intro:بنگلور میں جمعیت علماء کی قومی یکجہتی کانفرنس کی تیاریاں شروع


Body:بنگلور میں جمعیت علماء کی قومی یکجہتی کانفرنس کی تیاریاں شروع

امن کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں: جمعیت علماء کرناٹک

بنگلور: ملک بھر میں سیاسی و سماجی اعتبار سے دیکھی جارہی پیچیدہ صورتحال اور بڑھتے فرقہ وارانہ ماحول کو قابو میں کرنے و ریاست میں امن، بھائی چارے کی فضا کو عام کرنے کے سلسلے میں جمعیت علماء کرناٹک کی جانب سے 26 جنوری 2020 کو شہر بنگلور میں ایک عظیم الشان ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے. بنگلور کے حضرت قدوس صاحب عیدگاہ میں منعقد ہونے والے اس قومی یکجہتی پروگرام کی مولانا ارشد مدنی سرپرستی و صدارت کرینگے.

اس کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں جمعیت علما کرناٹک ریاست بھر میں بیداری مہم شروع کرنے جارہی ہے جس کے لئے بتاریخ 8 جنوری بنگلور میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا جس میں جمعیت کے تمام اضلاع کے ذمیداران و کارکنان کو طلب کیا گیا ہے. اس اجلاس میں مذکورہ قومی یکجہتی کانفرنس کو کامیاب بنانے کے سلسلے می‌ مشاورت ہوگی.

جمعیت علما کرناٹک کے ذمیداران نے آج ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حالات میں یہ اشد ضروری ہے کہ ملک میں امن کی فضا قائم رہے کہ امن کے بغیر کسی بھی قسم کی ترقی ممکن نہیں. اس قومی یکجہتی کانفرنس کا یہ مقصد ہوگا کہ مسلمانوں و برادران وطن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے اور اخوت و محبت بڑھائی جائے.

بائیٹس...
1. مولانا عبد الرحیم، صدر، جمعیت علماء، کرناٹک
2. مولانا محب اللہ آمین، جنرل سیکرٹری، جمعیت علماء کرناٹک

Note... The video is being uploaded...


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.