ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں کورونا سے مزید 13 اموات، 396 نئے معاملات

بنگلہ دیش میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہاں کورونا وائرس سے 13 افراد کی موت ہوئی ہے اور 396 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

13 more deaths from corona in bangladesh, 396 new cases
بنگلہ دیش میں کورونا سے مزید 13 اموات، 396 نئے معاملات
author img

By

Published : Feb 16, 2021, 8:40 PM IST

بنگلہ دیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 13 افراد کی موت ہوئی ہے اور 396 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 41 ہزار 434 ہوگئی ہے۔ ملک میں اموات کی تعداد بڑھ کر 6296 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے میڈیا کو یہ اطلاع دی ہے۔

13 more deaths from corona in bangladesh, 396 new cases
بنگلہ دیش میں کورونا سے مزید 13 اموات، 396 نئے معاملات

یہ بھی پڑھیں: فرانس میں بنیاد پرستی مخالف بل پر ووٹنگ، مسلمانوں میں تشویش

محکمہ صحت کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 651 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ چھ ہزار 721 ہوگئی ہے۔

بنگلہ دیش میں گذشتہ برس سات مارچ کو کورونا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اس کے بعد 17 مارچ کو محکمہ صحت نے ملک میں کورونا سے پہلی موت ہونے کی تصدیق کی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.