ETV Bharat / international

پولیس کو مضبوط کیا جانا چاہیئے: ٹرمپ

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 11:57 AM IST

مظاہرین نے سیئٹل کے سٹئی ہال پر قبضہ کرلیا ہے اور اسٹیٹ کیپیٹل بلڈنگ کے باہر خیمہ زن ہیں۔ اس دوران پولیس افسر نے مجروموں کو ہٹانے کے لئے آنسو گیس اور دیگر طریقوں کا استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

WE NEED TO STRENGTHEN POLICE: TRUMP
پولیس کو مضبوط کیا جانا چاہیئے: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ٹیکساس صوبے میں گول میز مذاکرات کے دوران کہا کہ 'پولیس کو مضبوط کیا جانا چاہیے کیونکہ ہمیں مضبوط پولیس دستوں کی ضرورت ہے۔'

افریقی نژاد امریکی جارج فلائڈ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے دوران امریکی صدر کو جلد ہی نئے قانون نافذ کرنے والی اصلاحات کی اُمید ہے۔

ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ 'ہم مضبوط پولیس فورس کی جانب جارہے ہیں کیونکہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ منیاپولیس شہر، فلوئد پر حالیہ مظاہروں کے دوران تین بری رائتیں دیکھیں۔ صدر نے کہا ک انہوں نے نیشنل گارڈ کو اندر بھیجا اور یہ ایک کرشمہ تھا، بس سب کچھ رک گیا۔'

مقامی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے سیئٹل کے سٹئی ہال پر قبضہ کرلیا ہے اور اسٹیٹ کیپیٹل بلڈنگ کے باہر خیمہ زن ہیں۔ اس دوران پولیس افسر نے مجروموں کو ہٹانے کے لئے آنسو گیس اور دیگر طریقوں کا استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

دن میں ایک دیگر ٹویٹ میں ٹرمپ نے مظاہرین سے سیئٹل کو واپس لینے کی اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

واضح رہے کہ مظاہرین امریکہ کی سبھی 50 ریاستوں اور دنیا کے کئی ممالک میں سڑکوں پر اتر کر پولیس اصلاحات اور ادارہ جاتی نسل پرستی کو ختم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.