ETV Bharat / international

وینزویلا: دو سابق امریکی فوجیوں کو 20 برس قید کی سزا - Venezuela

حکومت کے خلاف بغاوت کے معاملے میں دونوں کو وینزویلا کے حکام نے 13 افراد کے ساتھ رواں برس مئی میں کولمبیا کے سمندر سے وینزویلا میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 4:23 PM IST

وینزویلا کی ایک عدالت نے اتوار کے روز دو سابق امریکی فوجیوں کو صدر نکولس مادور کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی ناکام کوشش کے الزام میں 20 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے لیوک ڈینمن اور آئرن بیری کو بغاوت کرنے کی سازش، غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کامرتکب پایا تھا۔

دونوں کو وینزویلا کے حکام نے 13 افراد کے ساتھ رواں برس مئی میں کولمبیا کے سمندر سے وینزویلا میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.