ETV Bharat / international

امریکہ خلیج میں جنگ ختم کرنے پر کام کر رہا ہے: ٹرمپ - ٹرمپ نے کہا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 'امریکی انتظامیہ مغربی ایشیا (خلیج کے علاقے) میں تمام امریکی جنگوں کو ختم کرنے کی سمت میں کام کر رہا ہے۔'

امریکہ خلیج میں جنگ ختم کرنے پر کام کر رہا ہے: ٹرمپ

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 1:13 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:36 AM IST

وہائٹ ہاؤس کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان کے مطابق ٹرمپ نے کانگریس کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران کہا کہ 'جیسا کہ ہم امریکی شہریوں کی حفاظت کے لئے کرتے ہیں، اسی طرح سے ہم مغربی ایشیا میں امریکہ کی جنگوں کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں'۔

قابل غور ہے کہ امریکہ نے بغداد انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے قریب تین جنوری کو ایک مہم میں ایرانی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اورعراقی شیعہ رہنما ابو مہدی مهندس کو ہلاک کر ڈالا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Intro:Body:

sdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.