ETV Bharat / international

'امریکی فوج کی عراق چھوڑنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں'

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے امریکی فوج کے عراق چھوڑنے کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'عراق سے امریکی فوج کو واپس بھیجنے کے سلسلے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔'

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:28 AM IST

مارک ایسپر نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا’’ عراق سے فوج کو واپس بلانے کے تعلق سے کسی معاملے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے‘‘۔

واضح رہے کہ عراق کی پارلیمنٹ میں غیر ملکی فوج کی طرف سے ملک کی فضائی حدود اور دیگر ذرائع کو استعمال کرنے کے خلاف اور فوج کو واپس ان کے ملک بھیجنے کے لئے قرارداد منظور کی گئی ہے۔

تاہم مارک ایسپر نے امریکی فوج کے واپس جانے کی رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے ۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.