ETV Bharat / international

امریکہ اور طالبان کے مابین تشدد میں کمی کے نفاذ کا آغاز

افغانستان میں امریکہ اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے اطلاق کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

امریکہ- طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے نفاذ کا آغاز

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 9:59 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:54 AM IST

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے تشدد میں کمی کے آغاز کے لیے رات 12 بجے کا وقت مقرر تھا۔

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ 'ہمیں محتاط انداز اپنانا ہوگا، ہماری فورسز صورتحال کو سنجیدگی سے لے رہی ہے، طالبان کے علاوہ القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کےخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اس سے قبل امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ افغانستان میں تشدد کے واقعات میں کمی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس سمجھوتے پر کامیابی سے عمل درآمد کیا گیا تو 29 فروری کو امن معاہدہ پر دستخط کئے جائیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.