ETV Bharat / international

Agreement between US and Japan: امریکہ اور جاپان ہائپرسونک میزائلوں سے تحفظ سے متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے - امریکہ اور جاپان میں معاہدہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ اور جاپان آنے والے دنوں میں ایک نئے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔

US, Japan
US, Japan
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 11:37 AM IST

امریکہ اور جاپان جلد ہی ہائپر سونک میزائلوں کے خلاف دفاعی اور خلا پر مبنی نئی صلاحیتوں پر دو طرفہ تعاون سے متعلق ایک معاہدے (defence ties) پر دستخط کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن (US Secretary of State Anthony Blanken) نے جمعرات کو وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور جاپان کے وزیر دفاع کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں کہا کہ “ہم ایک نیا تحقیقی اور ترقی کا معاہدہ کر نے جارہے ہیں جو ہمارے سائنسدانوں، ہمارے انجینئروں اور پروگرام مینیجرز کے لیے خلا پر مبنی صلاحیتوں میں اضافے کے لئے ہائپرسونک خطرات کا مقابلہ کرنے سے لے کر سامنے آرہے دفاع سے متعلق امور پر تعاون کو آسان بنائے گا‘‘۔
یہ بھی پڑھیں: مالابار میں امریکہ، بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کی بحریہ کی مشترکہ مشق

انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ اور جاپان آنے والے دنوں میں ایک نئے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.