ETV Bharat / international

US Imposes New Sanctions on North Korea: اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے خلاف قرارداد پیش

گزشتہ سال ستمبر میں شمالی کوریا کے چھ بیلسٹک میزائل تجربات کیے جانے کے بعد امریکہ نے اقوام متحدہ میں قرار داد پیش کرتے ہوئے شمالی کوریا میں نئی پابندیاں عائد کرنے کو کہا ہے۔ US Imposes New Sanctions on North Korea

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 10:28 AM IST

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا کہ امریکہ نے 21 ستمبر سے پیانگ یانگ کی طرف سے چھ میزائل داغنے پر شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے قرارداد پیش کیا ہے۔ US Imposes New Sanctions on North Korea

امریکی سفیر گرین فیلڈ نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ محکمہ خارجہ اور امریکی وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں امریکہ نے ستمبر 2021 سے شمالی کوریا کے چھ بیلسٹک میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ سے نئی پابندیاں عائد کرنے کیلئے قرارداد پیش کیا ہے۔ شمالی کوریا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

یو این آئی

مزید پڑھیں: امریکہ یا کسی دوسرے ملک کو نشانہ بنا کر میزائل کا تجربہ نہیں کیا: شمالی کوریا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.