ETV Bharat / international

امریکی انتخابات: 95 ملین سے زائد ووٹنگ ہو چکی - فلوریڈا یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل میکڈونلڈ

اس سال کے صدارتی انتخابات میں اب تک 95 ملین سے زیادہ امریکیوں نے ووٹ ڈالے ہیں۔ یہ اندازہ امریکی الیکشن پروجکٹ کا ہے۔

US election: Over 95 million votes cast
امریکی انتخابات: 95 ملین سے زائد ووٹنگ ہو چکی
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 11:00 PM IST

پروجکٹ کے مطابق کے مطابق ، اب تک کے ابتدائی ووٹوں اور غیر حاضر بیلٹ کی تعداد 2016 میں ڈالے جانے والے کل ووٹوں کا 68.9 فیصد ہے۔

امریکی انتخابات پروجیکٹ چلانے والے فلوریڈا یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل میکڈونلڈ نے حتمی طور پر 65 فیصد ووٹ ڈالنے کی پیش گوئی کی ہے، یہ شرح 1908 کے بعد سب سے زیادہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.