ETV Bharat / international

کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی معاملے میں دو کو 12 برس کی سزا - کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی معاملے

امریکہ میں جنوبی فلوریڈا کی ایک عدالت نے دو روسی بھائیوں کو لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے اور کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی معاملے میں 12 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

کریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی معاملے میں دو کو 12 برس کی سزا

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:07 AM IST

امریکی اٹارنی دفتر نے یہ معلومات دی ہے۔ اٹارنی آفس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ دونوں روسی بھائی ایغور گروسکو (33) اور ڈینس (29) فلوریڈا کے فورٹ لاوڈرڈیل میں رہ رہے تھے

یہ دونوں جعلی شناختی کارڈ بنانے اور چوری کے کریڈٹ کارڈ رکھنے کے الزام میں دونوں کو گزشتہ روز 145 ماہ کی سزا سنائی گئی۔

ان کے علاوہ یوکرین کے ایک شہری وادیم پر سینکڑوں لوگوں کی ذاتی معلومات چرانے اور جعلی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے 100،000 امریکی ڈالرکی قیمت کا الیکٹرانکس سامان خریدنے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

state

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.