ETV Bharat / international

امریکی ہوائی اڈے پر صفائی کے لئے استمعال ہوگا روبوٹ - الٹرا وایلیٹ لائٹ ٹکنالوجی کے ساتھ مزین سیلف صفائی والے روبوٹ

پٹسبرگ بین الاقوامی ہوائی اڈے نے الٹرا وایلیٹ لائٹ ٹکنالوجی کے ساتھ مزین سیلف صفائی والے روبوٹ متعارف کروانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

US airport
US airport
author img

By

Published : May 6, 2020, 5:00 PM IST

کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے امریکہ کے ایک ہوائی اڈے کی صفائی کے لئے سیلف ڈرائیونگ فلور کلینگ مشین کے استعمال کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، تاکہ ہوائی اڈے کو وائرس کے اثر سے محفوظ رکھا جا سکے اور مسافروں کا اعتماد بحال ہو۔

امریکی ہوائی اڈے پر صفائی کے لئے استمعال ہوگا روبوٹ

پٹسبرگ بین الاقوامی ہوائی اڈے نے الٹرا وایلیٹ لائٹ ٹکنالوجی کے ساتھ مزین سیلف صفائی والے روبوٹ متعارف کروانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

سیلف صفائی والے روبوٹ
سیلف صفائی والے روبوٹ

ہوائی اڈے کے حکام کے مطابق اس قسم کا روبوٹ امریکی ہوائی اڈوں پر پہلی بار استعمال کیا جائے گا۔

اس روبوٹ کو زیادہ ٹریفک والے علاقوں میں جراثیموں کے خاتمے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے اس طرح صفائی میں آسانی ہوتی ہے، اور جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

واضح ہو کہ الٹرا وائلیٹ لائٹ ٹکنالوجی اسپتالوں میں وارڈوں اور کمروں میں صفائی کے لئے گزشتہ دہائیوں سے استعمال کیا جاتا رہا ہے، اب اسے کورونا وائرس کے پیش نظر ائیر پورٹ پر استعمال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.