ETV Bharat / international

امریکہ نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی

مریکہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

author img

By

Published : Nov 7, 2021, 1:57 PM IST

امریکہ نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی
امریکہ نے عراقی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی

واشنگٹن امریکہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے یہ اطلاع دی۔

پرائس نے ایک بیان میں کہا: ’’عراقی وزیر اعظم الکاظمی کی رہائش گاہ پر ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں وزیر اعظم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ہم اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے عراقی سیکورٹی فورسز کے رابطے میں رہ کر حملے کی تحقیقات میں مدد کرنے کی پیشکش کی ہے۔

مزید پڑھیں:

خیال رہے اتوار کو علی الصبح عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو نشانہ بناتے ہوئے کاتیوشا راکٹ داغا گیا۔ اس حملے میں مسٹر الکاظمی کو معمولی چوٹیں آئیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

اس ڈرون حملے میں ان کے کئی سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

یو این آئی.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.