ETV Bharat / international

امریکہ: کولراڈو میں فائرنگ، دس ہلاک

حملے کے متعلق ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس اس سے پوچھ کچھ کر رہی ہے۔

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 8:28 AM IST

Updated : Mar 23, 2021, 8:55 AM IST

Colorado shooting
Colorado shooting

امریکہ کے صوبے کولراڈو کے بولڈر میں واقع سوپر بازار میں مسلحہ افراد کے حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک پولیس آفیسر بھی شامل ہے۔

امریکہ: کولراڈو میں فائرنگ، 6 ہلاک

بولڈر پولیس کمانڈر کیری یامگوچی نے پیر کے روز میڈیا کو بتایا کہ حملے کے متعلق ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس اس سے پوچھ کچھ کر رہی ہے۔

پولیس افسر نے واردات کے متعلق تفصیلی جانکاری نہیں دی کہ آخر یہ واردات کیسے ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس جانچ کر رہی ہے اور وہ واردات کو انجام دینے کے مقاصدر کو جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2021, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.