ETV Bharat / international

اقوام متحدہ کی قیدیوں کو رہا کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن نے سبھی ممالک سے سیاسی قیدیوں سمیت قانونی بنیادوں کے بغیر حراست میں لئے گئے افراد کو رہا کرنے کی درخواست کی ہے۔

اقوام متحدہ کی قدیوں کو رہا کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:59 AM IST

Updated : Apr 9, 2020, 12:42 AM IST

کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے ، تنظیم نے قیدیوں پر کڑی نگاہ رکھنے اور قید خانے میں قیدیوں کی تعداد کو کم کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کے ترجمان روپرٹ کولولے نے کہا ہے کہ حال ہی میں کچھ ممالک نے مختلف تعداد میں قیدیوں کی رہائی کے بارے میں بات کہی تھی، خاص کر جنہیں زیادہ خطرہ ہے جیسے کہ حاملہ خواتین، ذیابیطس میں مبتلا لوگ، بزرگ قیدی، چھوٹے موٹے جرم کے لئے جیل میں بند قیدی اور ایسے لوگ جو سزا قریب قریب مکمل کر چکے ہیں یا ایسے لوگ جنہیں معاشرے میں آسانی سے بھیجا جا سکتا ہے۔

كولولے نے کہا کہ وہ ممالک سے سیاسی قیدیوں سمیت بغیر مناسب ثبوت کے بغیر حراست میں لئے گئے افراد اور سنگین حالات میں رہ رہے لوگوں کو رہا کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے پیر کے روز کہا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ کا خیال ہے کہ رکن ممالک کوویڈ 19 کی منتقلی کے دوران قیدیوں پر کڑی نگاہ رکھیں، اس بارے میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر بھی بول چکے ہیں۔

Last Updated : Apr 9, 2020, 12:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.