ETV Bharat / international

امریکہ کے روچیسٹر میں فائرنگ کے دوران 2 کی موت - امریکہ

امریکہ میں فائرنگ کے مقام پر غیر قانونی طورپر ایک پارٹی کا انعقاد کیا جارہا تھا جس میں 100 سے زیادہ لوگ موجود تھے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 7:42 PM IST

امریکہ کے نیویارک صوبے کے روچیسٹر شہر میں ہفتے صبح ہوئی فائرنگ میں دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 14 دیگر زخمی ہوگئے۔

مقامی میڈیا نے روچیسٹر پولیس کے سربراہ مارک سمس کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

سمنس نے بتایا کہ جہاں یہ فائرنگ ہوئی وہاں غیر قانونی طورپر ایک پارٹی کا انعقاد کیا جارہا تھا جس میں 100 سے زیادہ لوگ موجود تھے۔ اس فائرنگ میں ایک خاتون اور ایک مرد کی موت ہوگئی جبکہ 14 دیگر زخمی ہوگئے۔

مارے گئے لوگوں کی عمر 18 سے 22 سال کے درمیان بتائی جارہی ہے۔زخمیوں کو علاج کےلئے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فائرنگ کےلئے ذمہ دار لوگ فرار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.