ETV Bharat / international

امریکہ: چرچ میں فائرنگ، دو ہلاک - امریکہ کے فلوریڈا کے شہر ریویرا

امریکہ کے فلوریڈا کے شہر ریویرا بیچ میں واقع ایک چرچ میں فائرنگ ہونے کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

امریکہ کے ایک چرچ میں فائرنگ دو ہلاک، دو زخمی

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:02 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:50 PM IST

مقامی پولیس نے ٹویٹ کرکے اس واقعہ کی اطلاع دی ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق 2:34 بجے وکٹر سٹی چرچ میں پیش آیا۔

اس واقعے میں ایک نابالغ سمیت دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک خاتون اور ایک نابالغ زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں: چین سے 316بنگلہ دیشی شہریوں کی وطن واپسی

زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.