ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا ویکسین کا ٹرائل تیسرے مرحلے میں: ٹرمپ - third phase of corona vaccine trial in us

امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ برس جنوری تک کورونا ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو شکست دے گا۔

sdf
sf
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 5:28 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کیرولینا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی سائنسی عظمت یعنی ویکسین کے ذریعے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو شکست دے گا۔

فیوجی فلم ڈائیوزنتھ بائیو ٹیکنالوجیز کونوواویکس کے لئے کورونا ویکسین تیار کرنے کا آرڈر ملا ہے ۔

امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ آئندہ برس جنوری تک کورونا ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.