ETV Bharat / international

ٹرمپ کی سیاہ فام طبقے کو منانے کی کوشش

جب سے امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ساہ فاموں کے تئیں ہمدردی کی راہ تلاش رہے تھے۔ ٹرمپ کو اس بات کا خدشہ ہے کہ اگر سیاہ فام طبقہ ان سے ناراض ہوا تو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی ممکن نہیں ہو سکتی۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 3:45 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفید فاموں کے گروپ کو کلکس کلان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کی ایک پول رپورٹ میں اس کا حوالہ دیا گیا ہے۔

اس رپورٹ میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے پلاٹینیم منصوبے کی وضاحت کی گئی ہے کہ 'کے کے کے' کے علاوہ دائیں بازو کی تنظیم 'انٹیفا' کو بھی دہشت گرد جماعت قرار دیئے جانے کے علاوہ سیاہ فاموں کو تقریبا 500 ارب ڈالر پونجی تک پہنچ بڑھانا، جونتینتھ کو ایک وفاقی تعطیل کا اعلان کرنا اور سیاہ فام طبقے کے لئے 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرنا شامل ہے۔

ٹرمپ نے جارجیا کے اٹلانٹا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران پلاٹینم پلان کے بارے میں بات کی ، لیکن انہوں نے کے کے کے کو دہشت گرد گروہ قرار دینے یا جونتینتھ کو وفاقی تعطیل کا اعلان کرنے کا ذکر نہیں کیا۔

وائٹ ہاؤس نے اس معاملہ پر کوئی فوری ردعمل نہیں دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.