ETV Bharat / international

ٹرمپ کے حامی ری پبلیکن کی کامیابی کے ضمن میں پرجوش - پرجوش ٹرمپ حامی فٹ پاتھز

امریکی شہر میامی کے لٹل ہوانا میں پرجوش ٹرمپ حامی فٹ پاتھز پر پرچم لہرا رہے ہیں، وہ پر اعتماد ہے کہ ٹرمپ اس انتخابات میں کامیاب ہو کر دوبارہ امریکی قیادت کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔

Trump fans in Little Havana show their support
ٹرمپ کے حامی ری پبلیکن کی کامیابی کے ضمن میں پرجوش
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 5:03 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 213 ایلکٹورل کالج کے ووٹ حاصل ہونے کے بعد ٹرمپ حامیوں کی بڑی تعداد سڑکوں میں نکل کر خوشی منارہی ہیں۔

ان حامیوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے کی بہت امید ہے۔

ویڈیو

امریکی شہر میامی کے لٹل ہوانا میں پرجوش ٹرمپ حامی فٹ پاتھز پر پرچم لہرا رہے ہیں، وہ پر اعتماد ہے کہ ٹرمپ اس انتخابات میں کامیاب ہو کر دوبارہ امریکی قیادت کی باگ دوڑ سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی انتخابات میں کامیابی کے لیے جملہ 538 ایلکٹورل کالج کے ووٹوں میں سے 270 کی حد پار کرنا ضروری ہے۔ تاحال کسی امیدوار کو یہ تعداد حاصل نہیں ہوسکی۔

تاہم بھاری ووٹ فیصد کی وجہ سے ڈیموکریٹک ووٹوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی ایوان میں فلوریڈا کے 14 ریپبلکن اور 13 ڈیموکریٹس ہیں اور اس اکثریت میں دو فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائک پینس اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بائیڈن و نائب صدر کملا ہیرس نے انتخابات کے آخری ہفتوں میں فلوریڈا میں متعدد مہموں میں حصہ لیا تھا۔

امریکہ میں ووٹنگ کا عمل بند ہوگیا ہے اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حریف ڈیموکریٹ جو بائیڈن کے مابین وائٹ ہاؤس کی دوڑ کا فیصلہ کرنے کے لئے سب کی نظریں ووٹوں کی گنتی پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.