ETV Bharat / international

کینیڈا کے وزیراعظم کی اہلیہ کورونا کے علاج کے بعد صحتیاب - Canadian Prime Minister Justin Trudeau

کنیڈا کے وزیراعظم کے دفتر نے 13مارچ کو محترمہ ٹروڈو کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے ہی انکا علاج شروع ہو گیا تھا۔

کنیڈا کے وزیراعظم کی اہلیہ کورونا کے علاج کے بعد صحتیاب

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 8:57 PM IST

کنیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ سوفی گریگوئیرے ٹروڈو نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اب اس سے مکمل طورپر صحت یاب ہونے کا اعلان کیاہے۔

محترمہ ٹروڈو نے اتوار کی صبح سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ لکھ کر یہ اطلاع دی۔

انھوں نے فیس بک پر لکھا میں آپ سبھی کو ایک تازہ اطلاع دینا چاہتی ہوں ۔میں بہت ہی بہتر محسوس کررہی ہوں اور مجھے ڈاکٹروں اور اوٹاوہ عوامی حفظان صحت کے شعبہ نے کوروناسے مکمل طورپر صحت یاب ہونے خبر دی ہے۔

واضح رہے کہ کناڈا کے وزیراعظم کے دفتر نے 13مارچ کو محترمہ ٹروڈو کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا اعلان کیاتھا جس کے بعد سے ہی انکا علاج شروع ہوگیاتھا۔

اس کے بعد وزیراعظم اور انکے شوہر جسٹن ٹروڈو نے بھی خود اختیاری قرنطینہ اختیار کرلیاتھا حالانکہ مسٹر ٹروڈو میں ابھی تک کورونا کی کوئی علامات نہیں پائی گئیں ہیں۔

کنیڈا میں ابھی تک کورونا وائرس کے 5425معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور اس وبا کی وجہ سے 60لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.