ETV Bharat / international

امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا

امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا، کورونا سے اموات کی تعداد اگلے ماہ 5 لاکھ سے بڑھ سکتی ہے۔

امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا
امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا
author img

By

Published : Jan 22, 2021, 9:41 AM IST

ایک روز قبل ہی امریکہ میں نئی حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والے صدر جو بائیڈن نے مختلف اعلانات کے ساتھ ہی کئی حکم ناموں پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ آنے والے مسافروں کے تعلق سے کہا ہے کہ انہیں قرنطینہ میں رہنا ہوگا، ان کا ماننا ہے کہ پہلے 100 دن کے چیلنجوں میں سے ایک چیلنج یہ بھی ہے کہ تمام امریکی ماسک لگائیں۔ ماہرین کے مطابق لوگوں نے ماسک پہنا تو اپریل تک 50 ہزار سے زیادہ جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔

نئی حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والے صدر جو بائیڈن نے مختلف اعلانات کے ساتھ ہی کئی حکم ناموں پر دستخط بھی کردیئے ہیں

انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت کورونا پر فوری توجہ دینے اور عوام میں ہم آہنگی پیدا کرنے میں ناکام رہی، ماضی کی حکومت کی ناکامی کی قیمت روزانہ 3 سے 4 ہزار اموات کی شکل میں چکانی پڑ رہی ہے۔

امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا
امریکہ آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا

اس ضمن میں صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے میں کچھ مہینے لگ سکتے ہیں، کورونا وائرس سے متعلق حکومت کا جو بھی پلان ہے اسے تمام امریکیوں کو مل کر کامیاب بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.