ETV Bharat / international

'امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات بدستور جاری رہیں گے'

امریکہ نےبھارت سے ترجیحی تجارتی ممالک کی حییثت کو ختم کردیا۔ امریکی حکام کے مطابق، بھارت اب اس حیثیت کے لیے ضروری معیار پر پورے نہیں اترتا۔

'امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات بدستور جاری رہیں گے'
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 3:30 PM IST

بھارت نے اس پر اپنے رد عمل میں افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت نے اس معاملے میں آپسی بات چیت سے حل کرنے کی کوشش کی تاہم یہ کوششیں ناکام ہوگئیں۔

بھارت کا کہنا ہے کہ یہ ایک ریگولر معاملہ ہے اور اس کے باوجود امریکہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات برقرار رہیں گے۔

امریکی حکام کے مطابق بھارت یہ یقین دہانی کرانے میں ناکام رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اپنی مارکیٹ تک درکار رسائی دے گا۔

امریکہ کے 'جی ایس پی' پروگرام کے تحت بعض ممالک سے متعدد مصنوعات بغیر کسی محصولات کے امریکی منڈیوں میں آ سکتی ہیں اگر یہ ممالک اس کے درکار طریقہ کار پر عمل کرتے ہیں جن میں امریکہ کو اپنی مارکیٹ تک مناسب اور مساوی رسائی دینا بھی شامل ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.