ETV Bharat / international

امریکہ: سیاہ فام کی ہلاکت معاملے میں تین سفید فام قصور وار قرار - etv bharat urdu

جیوری نے 10 گھنٹے تک آپس میں صلاح و مشورہ کیا جس کے بعد سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ تینوں ملزمان کو اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی۔

Three US men guilty of murdering black jogger

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 1:32 PM IST

امریکہ کے شہر برونسک میں جیوری نے ایک سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔

جیوری نے 10 گھنٹے تک آپس میں صلاح و مشورہ کیا جس کے بعد سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ تینوں ملزمان کو اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں سیاہ فام کے ساتھ دوسرا حادثہ

فروری 2019 میں سیاہ فام نوجوان کو غیر مسلح حالت میں سڑک پر گولی مار دی گئی تھی، قتل کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد آربری کےحق میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے، جس میں قاتلوں کی گرفتاری اور قرار واقعی کا مطالبہ کئے جانے کے بعد قصورواروں کی گرفتاری عمل میں آئی تھی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.