ETV Bharat / international

امریکہ: یکم دسمبر تک کورونا سے تین لاکھ اموات کی پیش قیاسی

واشنگٹن یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے صحت و تشخیص انسٹی ٹیوٹ کے مطابق یکم دسمبر تک امریکہ میں کورونا سے تین لاکھ اموات ہوسکتی ہے۔

three lacks deaths forecast from corona by december first in united states
امریکہ: یکم دسمبر تک کورونا سے تین لاکھ اموات کی پیش قیاسی
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 4:08 PM IST

عالمی وبائی مرض کوویڈ ۔19 سے شدید طور پر مبتلا امریکہ میں یکم دسمبر تک اس انفیکشن سے تقریبا تین لاکھ افراد فوت ہوسکتے ہیں۔

واشنگٹن یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے صحت و تشخیص انسٹی ٹیوٹ نےجمعرات کو جاری اپنی رپورٹ میں اس بات کا دعویٰ کیا ہے۔

ریلیز کے مطابق امریکہ میں یکم دسمبر تک کووڈ ۔19 میں مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر لوگ ماسک پہننے اور جسمانی فاصلے جیسے دوسرے ضروری قواعد پر عمل کریں تو تقریبا 70 ہزار لوگوں کی جان بچ سکتی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1،60،000 تک پہنچ چکی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کرکے 48،76،790 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.