ETV Bharat / international

چلی میں کورونا وائرس سے ہزاروں افراد متاثر، چار ہلاک - چلی کے وزیر صحت

جنوبی امریکہ کے مغربی کنارے پر واقع ملک چلی میں اب تک كووڈ -19 کے 1 ہزار 306 معاملے مثبت پائے گئے ہیں جبکہ اس سے چار افراد کی موت ہو چکی ہے۔

چلی میں کورونا وائرس سے ہزاروں افراد متاثر، چار ہلاک

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 5:27 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:07 PM IST

چلی کے وزیر صحت جیئم منالیچ نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 164 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

ملک میں مجموعی 64 افراد علاج کے لئے مختلف ہسپتالوں میں داخل ہیں، جس میں چار افراد کی حالت نازک ہے، جبکہ 33 مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

مزید پرھیں:کورونا وائرس: امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر پابندی

حکام نے اس عالمی و با کو روکنے کے لئے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ احتیاطی اقدام کئے ہیں۔ سینٹیاگو کے سات اضلاع کو لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے ۔ طبی اور ضروری خدمات کو لاک ڈاؤن سے باہر رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.