امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.4 تھی۔
محکمہ نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 10 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز ولو گاؤں میں زمین سے 42 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ - امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.4 تھی
امریکہ کے الاسکا کے علاقے میں منگل کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ
امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.4 تھی۔
محکمہ نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 10 منٹ پر آیا اور اس کا مرکز ولو گاؤں میں زمین سے 42 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
vsd
Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:42 PM IST
TAGGED:
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ