ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے 947 اموات

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 947 لوگوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24324 ہوگئی ہے۔

mexico corona update
میکسیکو میں کورونا سے 947 اموات، ہلاک شدگان کی تعداد 24324 ہوئی
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 12:26 PM IST

میکسیکو کی وزارت صحت کی وبائی سائنس کے ڈائریکٹر جوس لوئس الومیا نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے 947 لوگوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24324 ہوگئی ہے۔

مسٹر الومیا نے بتایا کہ بدھ کے روز اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 5473 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 196847 ہوگئی۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اب تک ملک میں کورونا وائرس کے مثبت واقعات کی تعداد 196847 رہی ہے۔

ایک دن پہلے ہی ملک میں کورونا انفیکشن کے 6288 اور 793 اموات درج کی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.