برازیل کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ اس دوران 39924 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 1966748 ہوگئی ہے۔
برازیل کورونا وائرس انفیکشن کے معاملےمیں امریکہ کے بعد دوسرے نمر پر ہے۔ امریکہ میں کورونا کے 34 لاکھ سے زیادہ معاملے ہیں۔
برازیل میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 75000 کے متجاوز - امریکہ میں کورونا وائرس
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1233 اموات ہوئی ہیں۔ جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 75366 ہوگئی ہے۔
برازیل میں کورونا