ETV Bharat / international

ارجنٹینا کی آگ نے افسران کو تشویش میں مبتلا کردیا

ارجنٹینا کے جنگلات میں لگی آگ پر سات روز بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ بجھانے کے لیے روایتی طریقوں کے علاوہ ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

ارجنٹینا کی آگ نے افسران کو تشویش میں مبتلا کردیا
ارجنٹینا کی آگ نے افسران کو تشویش میں مبتلا کردیا
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 10:46 AM IST

ارجنٹینا جسے سرکاری طور پر جمہوریہ ارجنٹائن کہا جاتا ہے، جنوبی امریکا کا دوسرا بڑا ملک ہے، جہاں کے جنگلات میں آگ لگنے کے بے شمار واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ واقعہ میں تقریباً دس روز قبل ارجنٹینا کے جنگلات میں آگ لگ گئی تھی۔ جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

ارجنٹینا کی آگ نے افسران کو تشویش میں مبتلا کردیا
ارجنٹینا کی آگ نے افسران کو تشویش میں مبتلا کردیا

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ارجنٹینا کے جنوبی حصے میں لگنے والی آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔ جہاں سے جنگلی جانور آبادی والے علاقوں کی جانب جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ افسران کو تشویش ہے کہ یہ جنگلی جانور آبادیوں میں جانے کے سبب انسانی اور جانوروں کی ہر دو جانوں کو نقصان پہونچ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسی دوران حکام نے جنگل میں کیمپنگ کرنے والے 6 افراد کو آگ لگنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.