ETV Bharat / international

شاہ سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی - urdu khabar

سعودی عرب کے فرماں روا، خادمُ الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

شاہ سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 11:03 AM IST

امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن کو اپنے منصب کی ذمہ داری سنبھالے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، بائیڈن کو اب تک بھی مختلف ممالک کے سربراہوں کے مبارکبادی پیامات آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ تازہ مبارکبادی میں خادمُ الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ قائم کرتے ہوئے امریکی صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

شاہ سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی
شاہ سلمان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی

عرب میڈیا کی خبروں کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جوبائیڈن کو امریکی صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے خطے اور دنیا میں سلامتی اور استحکام کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شاہ سلمان نے جو بائیڈن سے گفتگو کے دوران خطے کے اہم امور اور مشترکہ مفادات کی پیش رفت پر بھی بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.