پولیس ذرائع کے مطابق یوم مزدور پر ہوئی فائرنگ میں کم ازکم سات افراد مارے گئے اور 30دیگر زخمی ہوگئے۔
این بی سی شکاگو نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متاثرین میں ایک 17سالہ لڑکا بھی ہے۔شکاگو پولیس محکمے نے چھٹیوں لمبے اختتامی ہفتے میں امریکی شہروں میں جرائم میں اضافے کے پیش نظر ایک ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال یوم مزدور کےاختتامی ہفتے کے دوران شکاگو میں 4لوگوں کو گولی مار دی گئی تھی۔
شکاگو میں فائرنگ میں سات لوگوں ہلاک، متعدد زخمی - labors day Chicago news
امریکہ کے شکاگو میں یوم مزدور کے دوران ہوئی فائرنگ میں سات لوگوں کی موت ہوگئی اور 30افراد زخمی ہوگئے۔
شکاگو میں فائرنگ میں سات لوگوں ہلاک، متعدد زخمی
پولیس ذرائع کے مطابق یوم مزدور پر ہوئی فائرنگ میں کم ازکم سات افراد مارے گئے اور 30دیگر زخمی ہوگئے۔
این بی سی شکاگو نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متاثرین میں ایک 17سالہ لڑکا بھی ہے۔شکاگو پولیس محکمے نے چھٹیوں لمبے اختتامی ہفتے میں امریکی شہروں میں جرائم میں اضافے کے پیش نظر ایک ہزار اضافی پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال یوم مزدور کےاختتامی ہفتے کے دوران شکاگو میں 4لوگوں کو گولی مار دی گئی تھی۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:30 AM IST